khe


khe کے انگریزی معنی


(in jummal reckoning) 600tenth letter of Urdu alphabet (equivalent to gutteral Scottish (ch))





khe کے معنی


حساب جمل میں اس کے ٦٠٠ عدد فرض کئے گئے ہیںعربی کا ساتواں فارسی کا نواں اردو کا دسواں حرف جس کی آواز تالو کے اوپر سے نکلتی اور خائے معجمہ منقوط یا شخذ کے نام سے لکھی اور بولی جاتی ہےیہ حرف جیم عربی سین معجمہ غین منقوط قاف کا ف عربی اور ہائے ہوز سے بدلتا ہے لیکن ماضی یا مصدر میں جو خے واقع ہوتی ہے وہ اکثر زائے عربی سے بدل جایا کرتی ہے چنانچنہ دوختن ریختن سوختن تاختن باختن ساختن آموختن آمیختن وغیرہ مصدروں کے مضارع سے معلوم ہوسکتا ہے اس کے علاوہ کبھی سین مہملہ اور شین معجمہ سے بھی ایسے موقع پر بدل ہوجاتا ہے جیسا کہ شاختن اور فروختن کے مضارع سے ظاہر ہوتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter