khatri





khatri کے مترادفات




khatri کے معنی


‌(س ‌کشتری)Khatri: کھتری لفظ جسے پنجابی زبان نے اپنایا دراصل سنسکرت یا پالی زبان سے مشتق ہے۔ کھشتری یا کھشتریا۔ ایک جنگجو قبیلہ/ذات ہے۔ ہندو تہذیب میں جن کا اصل مسکن پنجاب، شمالی ہندوستان اور راجپوتانہ (راجستھان) رہا ہے۔ یہی دراصل حکمران طبقہ تھا۔ منتظم اور جنگجویانہ صلاحیتوں کا مالک بھی۔ کھشتری کو یہ اعزاز ان کے دیوتا دھرما نے عطا کیا تھا تاکہ انسانوں کی دنیا میں خدمت کرسکیں۔ امتدادِ زمانہ کے باعث اور معاشی مجبوریوں کی بناء پر کھشتری بھی ہر طرف پھیل گئے اور بہت سارے دیگر پیشوں سے منسلک ہوتے چلے گئےاس ‌قوم ‌کا ‌ایک ‌فردغلّہ ‌فروشہندوؤں ‌کی ‌چار ‌بڑی ‌ذاتوں ‌میں ‌سے ‌دوسری ‌ذات

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter