khaRkhaRya
khaRkhaRya کے مترادفات
khaRkhaRya کے معنی
ایک قسم کی پالکیوہ چوکھٹا جس میں چھوٹی چھوٹی تختیاں لگی ہوتی ہیں جو گاڑیوں اور کوٹھیوں میں لگائے جاتے ہیں۔ ایک لکڑی اُوپر سے نیچے کی طرف لگی ہوتی ہے اسے اونچا نیچا کرنے سے تختیاں کھل جاتی ہیں اور روشنی اندر آجاتی ہے