kazmi








kazmi کے معنی


موسیٰ کاظم، مسلمانوں کے اثناعشری فرقہ کے ساتویں امام گزرے ہیں۔ کاظمی ٹائیٹل دراصل موسیٰ کاظم کی اولاد اپنے جد کی نسبت سے اپنے نام کے ساتھ، خاندانی طور پر لگاتی ہے۔ موسیٰ کاظم کا سلسلۂ نسبت سات پشتوں کے بعد پیغمبر آخرالزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے جاکر ملتا ہے۔ یہ افراد ایران، عراق، فلسطین، ہندوستان اور پاکستان میں بکثرت پائے جاتے ہیں۔ موجودہ دور میں شیعہ، سنی دونوں فرقوں میں یہ افراد پائے جاتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter