kammal


kammal کے انگریزی معنی


a blanket


kammal کے مترادفات




kammal کے معنی


‌(س ‌کَمبَل)ایک قسم کی موٹی لوئیبھیڑ ۔ بکری ۔ اونٹ ‌وغیرہ ‌کے ‌بالوں ‌کا ‌بنا ‌ہوا ‌موٹا ‌کپڑا ‌جو ‌دوشالہ ‌کی ‌طرح ‌استعمال ‌ہوتا ‌ہے کم ‌قیمت ‌کا ‌گھوڑوں ‌وغیرہ ‌پر ‌ڈالتے ‌ہیںبھیڑ کے بالوں کا بنا ہوا کپڑہ جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے غریب غربا کام میں لاتے ہیںکمبل اوڑھنے سے فقیر نہیں ہوتا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter