jiyamagh


jiyamagh کے انگریزی معنی


title [E]





jiyamagh کے معنی


چندر بنسی خاندان کا ایک راجہ جو اپنی بیوی کی تابعداری کے لئے مشہور ہے۔ اس کی بیوی سیبیہ بانجھ تھی مگر اس کی جرات نہ تھی کہ دوسری شادی کرے۔ ایک راجہ سے اس کی جنگ ہوئی تو اس کو شکست دینے کے بعد اس نے اس کی بیٹی پر قبضہ کرلیا وہ بڑی حسین تھی۔ یہ اسے شادی کرنے کے لئے گھر لایا۔ سیبیہ نے غصے میں پوچھا یہ کون ہے تو اس نے ڈر کر جواب دیا کہ یہ تیرے بیٹے کی جوتو جنے گی بیوی ہے۔ کچھ مدت بعد سیبیہ کے گھر بیٹا پیدا ہوا جس کا نام ودھرب تھا اور اس نے جوان ہوکر اس لڑکی سے شادی کی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter