jayadrath








jayadrath کے معنی


چندر بنسی خاندان کا ایک راجہ جو سندھ میں حکومت کرتا تھا۔ یہ دھرت راشٹ کا داماد تھا۔ جب پانڈو بن باس میں تھے تو یہ گیا اور دروپدی کو اڑا لے گیا۔ پانڈوؤں نے اس کا تعاقب کرکے اس کو گرفتار کیا مگر مارپیٹ کے چھوڑ دیا۔ جنگ مہا بھارت میں یہ چودھویں دن ارجن کے ہاتھ سے قتل ہوا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter