jarasindh


jarasindh کے انگریزی معنی


wasting one's sweetness in the desert air |P|





jarasindh کے معنی


برہررتھ راجہ مگدھ کا لڑکاراجہ کی دو بیویاں تھیں دونوں نے آدھا آدھا بچہ جَنا دونوں ٹکڑے پھنکوادیئے گئے ایک راکھشش نے ان کو کھانے کے لئے اٹھایا جونہی وہ اکٹھے ہوئے جڑگئے اور بچے نے اس زور سے رونا شروع کیا کہ راجہ اور رانیاں نکل آئیں۔ راکھشش نے سارا حال بتایا۔ یہ بڑا زبردست بادشاہ ہوا۔ اس نے بہت سے راجوں کو گرفتار کیا۔ جب کرشن جی نے راجہ کنس کو جو اس کا داماد تھا قتل کیا تو اس نے ان پر چڑھائی کرکے ٢٤ دفعہ حملہ کرکے شکست کھائی مگر کرشن جی کی فوجیں بھی اس قدر کمزور ہوگئیں کہ وہ دوارکا چلے گئے جب وہاں سے واپس آئے تو انہوں نے مع ارجن وغیرہ مگدھ پر چڑھائی کی جنگ میں جراسندھ بھیم کے ہاتھ سے قتل ہوا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter