jambawarat








jambawarat کے معنی


ریچھوں کا راجہ جس نے راجہ رامچندر جی کی امداد کی تھی یہ پتا ماہا کا بیٹا اور جامبوتی کا باپ تھا ‌کرشن جی سیامنتک ہیرا کے لئے اس سے ٢١ دن تک لڑتے رہے۔ آخر میں اس نے اطاعت کی اور ہیرا دے دیا اور اپنی لڑکی کی شادی کرشن جی سے کردی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter