jahno


jahno کے انگریزی معنی


discrepancy (نقص)incompatibility





jahno کے معنی


ایک قدم راجہ اور رشی کا نام جو اَجمیدھ کا بیٹا سہوتر کا پوتا اور کورو کا پڑپوتا تھا اور قوم کُشیکہ کا جد اعلٰے تھا جب بھاگیرتھا کی پراستنا سے دریائے گنگا زمین پر اتری تو وہ جہنو کی بھینٹ دینے کی جگہ میں بہنے لگی۔ سوجہنو نے اس کو پی لیا مگر بھاگیرتھا کی منت پر کان سے نکال دیا اس لئے گنگا کو جہنو کی بیٹی کہتے ہیںچوتھے مومنترے کی ایک رشی کا ناموشن جی کا ایک نامکوہ ہمالیہ کا ایک غار جس میں سے دریائے گنگا نکلی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter