izafat


izafat کے انگریزی معنی


additionadjunct construction of one noun with another adjunct referenceannexingannexionAppendageenhancementenlargementexcessfatherprefixing a noun to noun so that that the former governs the latter in the genitive case, as ghulam-i-Akbarprefixing a noun to noun so that that the former governs the latter in the genitive case, as gulam-i-Akbarprefixing a noun to noun so that the former governs the latter in the genitive case, as gulam-i-akbarsurplusthe pope


izafat کے مترادفات




izafat کے معنی


(٢) دو اسموں کے درمیان ناتمام لگاؤ کی علامت۔ (فارسی ترکیب میں کلمۂ اول کے آخری حرف کا کسرہ اور اگر آخری حرف ہائے مختفی ہو تو اس پر ہمزہ (جیسے: ادارۂ ترقی اردو)؛ اگر آخری حرف الف یا واؤ ہو تو یا ے مجہول (جیسے: باباے قوم یا بوے خوش)؛ اردو ترکیب میں کا، کی، کے وغیرہ میں سے کوئی کلمہ)(صرف و نحو) ایک اسم کا دوسرے اسم کی طرف نسبت کرنا۔ جیسے محمود کا قلم۔ داغِ دِل(منطق) ان دو چیزوں کی باہمی نسبت جن میں ہر ایک کا سمجھنا دوسری پر منحصر ہو، جیسے: باپ اور بیٹا(نحو) (١) وہ نا تمام تعلق جو دو اسموں کے باہم ملائے جانے سے ان کے درمیان پیدا ہو جاتا ہے (یہ تعلق، کا، کی، کے (اور ان کے مترادفات)، یا اسم اول کے حرف آخر کے کسرے کے ذریعے معلوم ہوتا ہے)اضافت کی جمعاضافہ کی جمعاعراب میں سے کسرہجب فارسی مرکبات میں مضاف الیہ کو دیا جائےدو چیزوں کا باہمی تعلقمہمان نوازی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter