izafat-e-istia'arah








izafat-e-istia'arah کے معنی


(قواعد) مشبہ بہ کے قرینے کی اضافت مشبہ کی طرف، جیسے: پاے فکر۔ (لفظ ٫فکر، اس بات کا قرینہ ہے کہ اسے قائل نے اپنے ذہن میں ایک انسان سے تشبیہ دی ہے، یعنی انسان مشبہ بہ ہے)، اسی طرح عقل کے ناخن، موت کے پنجے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter