istiqra


istiqra کے انگریزی معنی


inductioninductive logicthe name of the fifth solar month


istiqra کے مترادفات




istiqra کے معنی


پڑھنا(اصطلاح منطق) وہ عمل جِس سے کسی چیز کے چند افراد پر کوئی تجربہ کرکے اس کے کل افراد پر وہی قاعدہ حاوی کریں(طریقۂ تعلیم) اول مثال پیش کرکے مناسب اور متعلق سوالات کے ذریعے زیر نظر مسئلہ طالب علم پر واضح کرنا(منطق) حجت یا استدلال کی ایک قسم جس میں جزئیات کے مشاہدے کے بعد قاعدہ کلیہ یا عام اصول مقرر کیا جاتا ہےامور جزئیہ سے کلی پر حکم کرناپیروی کرناتتبع کرناتفحص؛ اخذ و استنباطتلاش کرناجمع کرنا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter