istikharah


istikharah کے انگریزی معنی


auguryjudgment from omensprayer for dream serving as augury





istikharah کے معنی


خاص دعا پڑھ کر قرآن کریم کھولنا اور مقرر اصول کے مطابق حکم الٰہی دریافت کرنادرود اور مقرر دعا پڑھ کے تسبیح کا تھوڑا سا حصہ دونوں چٹکیوں سے پکڑنا اور دو دو دانے کر کے طرح دینا (آخر میں طاق سے اجازت اور جفت سے ممانعت کا حکم لگانا)دیوان حافظ سے تفاؤل کرناعشا کی نماز کے بعد دعائے استخارہ پڑھ کر اس امید میں سو جانا کہ خواب میں رہنمائی ہونیکی اور بھلائی طلب کرنا (بیشتر خدائے تعالیٰ سے)کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں کلام اللہ یا دوسرے مقرر طریقوں سے استصواب یا مشورہ؛ خواب وغیرہ میں اشارہ غیبی کا انتظار، حسب ذیل صورتوں میں کسی صورت سے:

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter