istakhar








istakhar کے معنی


(لفظاً) تالاب؛ قلعہ(مرادا) قدیم ایران کا ایک شہر جو شیراز سے شمال کی جانب واقع اور سلاطین کیانی کا پایہ تخت تھا۔ (اسکندر یونانی نے اسے جلا کر تباہ و برباد کیا۔ اوائل اسلام تک کچھ نشانات باقی تھے مگر اب بالکل مٹ گئے اور زراعت گاہ کی شکل اختیار کر لی۔ فی الوقت ٫مرودشت، کے نام سے مشہور ہے، اس سے کچھ فاصلے پر کیانی سلاطین کے ویران شدہ محلات ہیں جن میں تصاویر اور خط میخی کے کچھ کتبے پائے جاتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter