israj





israj کے مترادفات




israj کے معنی


(موسیقی) سارنگی کی قسم کا مگر اس سے کسی قدر لمبا بنگالی ساز جس کو کمانچے سے بجایا جاتا ہے (اس میں فولادی تانت کی طربیں ہوتی ہیں اور سارنگی کی طرح تانت کے تار نہیں ہوتے۔ بعض مقامات پر اسے طاؤس کہتے ہیں)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter