isra


isra کے انگریزی معنی


night of Meraj


isra کے مترادفات


پھرتیپھُرتی تعجیلتعجیلاً تیزیجلدیشُتابی عجلتمعراج


isra کے معنی


آسمانوں کی سیر جو آپ صلى الله عليه وسلم کو اللہ نے ایک رات میں کروائیاللہ تعالٰی نے سدرة المُنتہٰی سے بھی آگے نبی پاک صلى الله عليه وسلم کو بُلایا اور آسمانوں کی سیر کروائی رات میں چلنارات کو لے چلنا رفتار میں تبدیلی کی شرحسفرِ معراج سورۂ بنی اسرائیلسیر عالم سماوات جو نبی کریم (صلعم) کو ایک شب خدا نے کرائیشبِ معراجقرآن شریف کی سترھویں (۱۷) سورت کا نام جو ٫اسراء، (معراج) کے بیان سے شروع ہوئی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter