ismaeil


ismaeil کے انگریزی معنی


Ishmael (as the nameof name of a seventh and last Imam of a Shi'itesect called after him)





ismaeil کے معنی


حضرت امام جعفر صادق کے بیٹے جو ان کی زندگی میں وفات پاگئے تھے (فرقۂ اسماعیلیہ انھیں سے منسوب ہے)حضرت ہاجرہ کے بطن سے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بڑے بیٹے اور ہمارے نبی صلعم کے جدامجد کا نام۔ (ان کی نسبت سے عرب بنو اسماعیل کہلائے۔ حضرت ابراہیم مشیت الٰہی سے انھیں اور ان کی والدہ کو خانۂ کعبہ کے قریب جو اس وقت لق و دق میدان تھا چھوڑ گئے۔ وہاں ان کی اولاد عرب مستعربہ کے نام سے آباد ہوئی)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter