ism-e-maosool


ism-e-maosool کے انگریزی معنی


relative pronoun





ism-e-maosool کے معنی


(صرف) وہ اسم ضمیر جو دو جملوں کو ملا کر ایک کر دے اور خود جملے میں تنہا نہ فاعل ہو سکے نہ مفعول نہ مبتدا اور نہ خبر، بلکہ وہ جس جملے میں آئے وہ پورا جملہ دوسرے جملے کا فاعل مفعول مبتدا یا خبر ہو، جیسے: ع: جو غنی ہیں احتیاج بیش و کم رکھتے نہیں، میں ٫جو،، اسم موصول ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter