islieekh





islieekh کے مترادفات


لیرون


islieekh کے معنی


(لاطینی) R. Asolaichلمبی شاخوں کی ایک زرد رنگ روئیدگی جو عموماً ریگستانوں میں اُگتی ہے اور اس کے پتوں کو تپتے ہوئے پتھر پر گرم کرکے ضماد کرنے سے بلغمی ورم دور ہوجاتا ہے؛ بہت چھوٹے چھوٹے پتوں اور انگلی کے برابر موٹے ریشوں سے بھرا ہوا ایک ساق کا پودا جس میں بہت سی شاخیں پھوٹتی ہیں، (شاخوں کے اطراف میں اجوائن خراساقی کی طرح تہہ بتہہ غلاف ہوتے ہیں اور ان کے اندر سے باریک باریک سیاہ بیج نکلتے ہیں۔ انھیں کوٹ کر اُبالنے اور پینے سے درد شکم اور قولنج ریاحی دور ہو جاتا ہے)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter