ishkhiees








ishkhiees کے معنی


(٢) اشخیص سیاہ: ایک پودا جس کی سرخ رنگ ساق بالشت بھر کی اور پتے اشخیص سفید سے ذرا چھوٹے اور نرم ہوتے ہیں (ترو تازہ کا رنگ سرخ اور خشک ہونے پر سیاہ، پھول میں نقطے اور کانٹے، جڑ موٹی اور کالی، اندر سے سرخ۔ ہر دو دواؤں میں مستعمل)(نباتیات) ایک روئیدگی جو حسب ذیل دو قسم پر ہے: (١) اشخیص سفید: ایک بے ساق سفید پودا جس کے پتے کاہو کے پتوں سے بڑے اور ان کے درمیان کانٹے ہوتے ہیں (پھول نیلا اور باریک سے مشابہ بیج، تخم قرطم کی طرح، سفید جڑ، جس میں خوشبو کے ساتھ بساند ہوتی ہے اور اس کے پاس سے گوند نکلتا ہے)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter