ish
ish کے انگریزی معنی
disgraced
ish کے معنی
(مجازاً) پیشاب، جیسے ماں بچے کو پیشاب کرا کے پیار کے ساتھ کہے: چلو بس! اش (= پیشاب وغیرہ) کر لیا، اب سو جاؤش کو کھینچ کر سیٹی کی سی ایک آواز جو گود کے بچوں کو پیشاب پاخانہ کراتے وقت مائیں یا کھلائیاں منہ سے نکالتی ہیں، دودھ پیتے بچے کو پیشاب پاخانہ کرانے کی تحریک یا اشارے کے لیے آوازشیرخوار بچوں کو پیشاب یا پاخانہ کراتے وقت یہ آواز نکالی جاتی ہے