iqamat


iqamat کے انگریزی معنی


abodedwellinglodgingsojournstayStayingto distribute food to gueststo serve dinner


iqamat کے مترادفات




iqamat کے معنی


(فقہ) مقیم ہونے کی حالتسفر کی ضدعملی صورت دیناقائم رہناقائم کرنامستقل قیاموہ تکبیر جو فرض نماز سے پہلے کہی جاتی ہےوہ کلمات جو ائمۂ اربعہ کے نزدیک یا جماعت نماز کے لیے اور فقہ جعفری میں ہر نماز کے لیے کھڑے ہوتے وقت پکار کر ادا کیے جاتے ہیں۔ اس میں اور اذان میں یہ فرق ہے کہ اقامت میں آخر کی دو تکبیروں سے پہلے ٫قَد قَامَتِ الصَّلٰوة، دو مرتبہ کہتے ہیں، اور فقہ جعفری کے مطابق شروع میں چار کی بجائے دو تکبیریں: اور آخری دو تکبیروں سے پہلے قد قامت الصلٰوة دو مرتبہ اور آخر میں ٫لا الٰہ الا اللہ، ایک مرتبہ کہا جاتا ہےکسی جگہ ٹھہرنا یا فروکش ہوناکسی کے مقابلے میں ٹھہرنا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter