inDwa








inDwa کے معنی


بھورا یا سیاہی مائل سانپ جو کنڈلی مار کر بیٹھتا ہےپرانے کپڑے یا بان سے بنایا ہوا ایک کنڈل جو مزدور اور پنہارے بوجھ یا گھڑا وغیرہ اٹھانے کے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں، گھڑوں اور مٹکوں وغیرہ کے نیچے رکھا جانے والا حلقہ (تاکہ وہ لڑھکنے نہ پائیں)زلفوں اور گیسوؤں کا حلقہ جو اکثر عورتیں اپنی جٹاؤں کو لپیٹ کر بنالیتی ہیںعمدہ کپڑے لچکے اور ٹھپے وغیرہ کا بازو بند جو پہلوان نیز اکثر نوجوان اور آرائش پسند لوگ (مرد عورت) بازو پر باندھتے ہیںوہ مرصع حلقہ جو اپنے مخصوص لباس کے ساتھ زینت کی غرض سے جوگی اور جوگنیں سر پر رکھتی ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter