imam


imam کے انگریزی معنی


a large bead in the rosarya prelatechiefpatriarchspiritual leader or guide. (specially of the Islamic religion)


imam کے مترادفات




imam کے معنی


(١) (اہل سنت) وہ فقیہ جس نے قرآن و سنت و اجماع و قیاس سے استنباط و استخراج مسائل کر کے فقہ کو مدون کیا(جعفری) حضرت علی اور ان کے گیارہ جانشینوں میں سے ہر ایک (اور یہی بارہ امام یا ائمۂ اثنا عشر کہلاتے ہیں۔ ان کے نام یہ ہیں: حضرت علی، امام حسن، امام حسین، امام زین العابدین، امام محمد باقر، امام جعفر صادق، امام موسیٰ کاظم، امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی، امام حسن عسکری، امام مہدی آخرالزماں)پیش نمازتسبیح میں اُوپر کا لمبا دانہتسبیح کا پیش دانہ جسے تسبیح کے ڈورے میں دونوں سرے ملا کر پرو دیا جاتا ہےعلم جو تعزیہ کے آگے لے جاتے ہیںعلَم جو تعزیے کے آگے لے جاتے ہیںنماز پڑھانے والاکسی جماعت کا مقتدا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter