ilyas


ilyas کے انگریزی معنی


Elias





ilyas کے معنی


ایک مشہور پیغمبر کا نام جو حضرت یوشع علیہ السلام و کالوت کے بعد شہر بعلبک میں جو ایک بت مسمی بعل کے نام پر آباد کیا گیا تھا پیدا ہوئےحضرت ہارون علیہ السلام کی نسل سے ایک پیغمبر کا نام جو اسلامیات میں حضرت خضر علیہ السلام کی طرح زندۂ جاوید اور بحری سفر کے راہنما خیال کیے جاتے تھے (عموماً تلمیح کے طور پر مستعمل)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter