illallah








illallah کے معنی


یہ کلمہ طیبہ کا جزو ہے۔ اہل ذکر فقرا کا وظیفہ ہے۔ یہ کلمہ اردو میں مختلف مقامات پر استعمال کیا جاتا ہے۔ کسی کے دفعتہً گرنے پر ‘ اٹھنے بیٹھنے میں ‘ درد سے ‘ تکلیف کے وقت ‘ سخت حملہ کرنے کے وقت

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter