ikwahi








ikwahi کے معنی


(پٹے بازی) آڑے کھڑے ہونے کا ایک انداز (اس طرح کہ بدن اپنی تلوار کی آڑ میں رہے(دلالی) تین، ٣(زراعت) ایک رخ نالہ یا رج بہا جس سے صرف ایک طرف آبپاشی کی جائے(ظروف سازی) کہنی کی وضع کا ایک زاویہ دار اوزار جس پر ٹھٹھیرے وغیرہ معمولی گھڑائی کا کام کرتے ہیں(گھڑ سواری) گھوڑے کی ایک نمائشی چال جس میں وہ اگلا ایک پیر اٹھا کر تین پیروں پر کودتا ہوا چلتا ہے(لفظاً) ایک بانہی(مراداً) ایک طرف کو زیادہ جھکا ہواایک بانہہ کے بھلایک زانو بیٹھا اور ایک پہلو لیٹا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter