ikloo


ikloo کے انگریزی معنی


a necklace of five strings





ikloo کے معنی


(گنجفہ) ٫گنجفے کی کسی بازی کے مسلسل حکم پتے عام اس سے کہ سلسلہ وار تقسیم میں آجائیں یا کھ یل میں سر کرنے کے بعد اکلو ہوجائیں مثلاً میر اور وزیر دونوں ہوں تو وزیر اکلو ہے اور اسی طرح دہلے سے پنجے تک سب پتے ہوں تو چھکے تک سب اکلو کہلائیں گے، رسید ہونے کے بعد جتنے اکلو ہوں سب کو اکبارگی کھیل جانا پڑتا ہے، اگر وہ نہ کھیلے جائیں تو سب اکلؤ سوخت یعنی بیکار اور چور ہوجاتے ہیںگنجفے کی بازی کے مسلسل حکم پتے کو کہتے ہیں۔ عام اس سے کہ سلسلہ وار تقسیم ہو جائیں یا کھیل میں سر کرنے کے بعد اکلو ہو جائیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter