ikhlal


ikhlal کے انگریزی معنی







ikhlal کے معنی


(لفظاً) "خلل اندازی، تباہ برباد کرنا، (بلاغت) نظم میں بر محل لفظ چھوڑ کر دوسرا لفظ اس کی جگہ لانے کا عیب، جیسے: (شعر) اثر فیض عام سے اس کے، کعبہ آباد میکدہ معمور (حالی) میں "میکدہ" کی جگہ "بتکدہ" مناسب ہے" (بحر الفصاحت، ١١۷٢)؛ اختصار کا اس حد تک پہنچ جانا کہ نفس مضمون کی متعدد کڑیاں غائب ہو جائیں اور اصل مضمون خبط ہوجائےمحتاج کرنامحتاج ہونا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter