ijal





ijal کے مترادفات


چاندنیکزاز


ijal کے معنی


(طب) ایک عصبی بیماری جس میں ایک قسم کا تشنج چنبر گردن کے عضلات میں پیدا ہو کر ان کو طول میں اگلی یا پچھلی جانب کھینچتا یا اینٹھتا ہے جس کے باعث جسم اکڑ کر تیر کے مانند سیدھا یا کمان کی طرح خمیدہ ہوجاتا ہے(نباتیات) پانی کے پاس یا اس کے اندر اگنے والا لال پھولوں کی بالیوں کا ایک پودا جس کی ڈنڈی لال اور پتے کنیر کے پتوں سے مشابہ مگر اس سے کم لمبے اوپر سے چکنے اور نیچے سے کھردرےہوتے ہیںچورا اجواینمزہ چرپرا، کسیلا اور کڑوا، بیج دواؤں میں مستعمل

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter