ienT-ul-baHr








ienT-ul-baHr کے معنی


جو جاہل علم کا مدعی ہو اس کا مذاق اڑانے کے لیے ایک مفروضہ کتاب کا نام جسے اس جاہل کا ذریعۂ علم فرض کرتے ہیں (ظریف اور نقال امیروں اور بادشاہوں کی صحبتوں میں عالموں کا سوانگ بھر کر جاتے تھے اور جزدانوں میں لپٹی ہوئی اینٹیں ان کے ساتھ ہوتی تھیں جو دیکھنے میں کتاب معلوم ہوتی تھیں)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter