idrism








idrism کے معنی


ایک مشہور پیغمبر کا نام جو آدم علیہ السلام کی پانچویں پشت اور شیث علیہ السلام کی اولاد سے ہیں۔ دریائے مصر کے ساحل پر پیدا ہوئے۔ اصل میں ان کا نام اخنوخ یا خنوح بزبانِ سریانی تھا۔تورات کے مطابق انکا سلسلۂ نسب یوں ہے أخنوخ بن يارد بن مهلاييل بن قينن بن أنوش بن شيث بن آدم (مگر اسمیں اختلاف ہے) قرآن مجید میں انکا نام ادریس ہے۔ ابنِ اسحٰق کے مطابق یہ روئے ارض کے پہلے انسان ہیں جنہوں نے قلم کے ذریعہ لکھنا شروع کیا۔ انکی ملاقات شبِ معراج میں آنحضرت صلى الله عليه وسلم سے چوتھے آسمان پر ہوئی تھی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter