idGham


idGham کے انگریزی معنی


contraction of one letter into an otherduplication of a letter by


idGham کے مترادفات




idGham کے معنی


(تجوید عربی) نوں ساکن یا نون تنوین کے بعد ٫ر ل م ن و ی، میں سے کوئی متحرک حرف آنے پر ٫ن، کو بعد کے متحرک سے اس طرح ملانا کہ وہ متحرک حرف مشدد پڑھا جائے (ر ل، میں بلا غنہ اور باقی حروف میں با غنہ)، جیسے: غفور رَّحیم، رزقاً لَّکُم، کثیراً مِن، سلطاناً نّصیرا، صیحةً وّاحدة، رجل یَّسعیٰ(صرف) ہم جنس یا قریب المخرج دو حرفوں کو ایک کرنا اور ملاکر پڑھنا جیسے: ضرر سے ضرّ اور اِدتِماء سے اِدّعاء(طب) غذا کو بغیر چبائے کھانا یا نگلناایک جنس یا قبیل کی دو یا زیادہ چیزوں کو باہم ملا دیناایک ہی قسم کے دو حرفوں کو آپس میں بذریعہ تشدید مِلا دینا (دَغَمَ۔ ڈھانپنا)خلط ملط کرنا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter