ibn-e-ziyaad








ibn-e-ziyaad کے معنی


عبیداللہ بن زیاد جو یزید بن معاویہ کی حکومت میں کوفے کا گورنر تھا اور جس نے یزید کے حکم سے کربلا میں فوج بھیج کر امام حسین اور ان کے اعزہ و رفقا کو (محرم ٦١ھ میں) شہید کرایا، یہ ابن ابیہ (رک) بھی کہلاتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter