iHtiraq


iHtiraq کے انگریزی معنی


burningcombustionconflagrationleading the life of a recluselife of a recluserenunciation of the worldvehemence


iHtiraq کے مترادفات




iHtiraq کے معنی


(طب) حرارت وحدت کے باعث کسی خلط کے اجزائے لطیف و رقیق کا نحلیل و فنا ہونا اور مابقی کا اس قدر کثیف ہوجانا کہ وہ خلط اپنی جنس سے خارج ہوجائے (اور سودائے غیر طبعی بن جائے) نہ یہ کہ جل کر خاکستر ہوجائے، خلط کی جنس کا استحالہ (بیشتر خط یا خون وغیرہ کے ساتھ مستعمل)(نجوم) چاند کے علاوہ کسی سیارے کا سورج کے ساتھ کسی برج میں ایک درجے اور ایک دقیقے میں اجتماع (جس سے اس سیارے کی شعاعیں چھپ جاتی ہیں)سوختہ ہونے یا جل جانے کی کیفیت یا عمل

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter