hooN





hooN کے مترادفات




hooN کے معنی


(حال) ‌ہونا ‌کا ‌(میں) ‌کے ‌ساتھ ‌استعمال ‌ہوتا ‌ہےآرے ہمبےاجازت کے ‌موقع ‌پر ‌کہہ ‌دیتے ‌ہیںاقرار ‌یا ‌اقبال ‌کے ‌موقع ‌پر ‌کہتے ‌ہیںروکنے ‌کے ‌لئے ‌بھی ‌کہتے ‌ہیں ‌اور ‌عموماً ‌دو ‌دفعہ ‌اجازت ‌اور ‌انکار ‌میں ‌لہجے ‌کا ‌فرق ‌ہوتا ‌ہےوہ کلمہ جو کسی کام کے اقراو اقبال یا اجازت کے واسطے زبان پر لاتے ہیںوہ کلمہ جو کہانی یا داستان سنتے وقت اس امر کے اظہار کے واسطے زبان سے نکالتے جاتے ہیں کہ جس سے داستان گو کو معلوم ہوتا رہے کہ جاگتے اور سنتے ہیں اور نیز وہ کلمہ جو استاد سبق سنتے وقت یا آگے پڑھنے کے واسطے زبان سے نکالتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter