gujar





gujar کے مترادفات


‌گُرجَراہیرگوالا


gujar کے معنی


Gujjar(سنسکرت۔گجارا: گوجری۔ گُجر یا گرجر): قدیمی اور تاریخی قبیلہ ہے ہندوستان، افغانستان اور پاکستان سے متعلق۔ گُجر کس سرزمین سے بنیادی تعلق رکھتے ہیں اس کے بارے میں یقینی شواہد نہیں ملتے۔ گُجر قبائل کا ظہور قدیم شمالی ہندوستان کے علاقوں میں ہوا جس کو قبل از تاریخی دور کہا جاسکتا ہے۔ چھٹی صدی عیسویں سے لے کر بارہ صدی عیسویں کے دوران ان کا تعلق ہندو تہذیب کے کھشتری اور براہمن سے ملتا ہے اور یہ ان علاقوں کے بنیادی قبائل کہلاتے تھے۔ اور جب مسلمانوں نے اس خطۂ زمین پر حکومتیں قائم کیں تو انہوں نے اسلام قبول کرلیا۔ آج یہ گُجر نچلے طبقے کے شہریوں میں شمار کئے جاتے ہیں۔ (OBC) کیٹیگری میں شامل ہوچکے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں انہیں مخصوص قبیلہ کی حیثیت حاصل ہے۔ راولپنڈی کے نزدیک باقاعدہ ایک شہر گُجرخان کہلاتا ہے جہاں کے شہری کثیر تعداد میں گُجر قبیلہ کے افراد ہیںدودھ ‌فروشراجپوتوں ‌کی ‌ایک ‌ادنٰے ‌ذات ‌جو ‌زمیندار ‌ہیں ‌اور ‌مویشی ‌رکھتے ‌ہیں ‌اور ‌مویشی ‌کی ‌چوری ‌کرتے ‌ہیں۔ ‌پنجاب ‌میں ‌گجرات ‌اور ‌گوجرانوالہ ‌کے ‌اضلاع ‌ان ‌کے ‌نام ‌پر ‌ہیں۔ ‌چونکہ ‌یہ ‌لوگ ‌گائیں ‌چراتے ‌یا ‌چُراتے ‌تھے ‌اس ‌لئے ‌یہ ‌نام ‌ہوا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter