ghubara
ghubara کے معنی
ایک قسم کا ہوا پر اڑنے کا بوان جو ریشمی کپڑے یا کسی ہلکی چیز کا بناکر اس میں ہیڈروجن یعنی ہوائے لطیف و گرم بھر کر اڑاتے اور اس کے نیچے ایک یا کھٹولا باندھ کر آدمیوں کو بٹھا دیتے ہیںایک قسم کی آتشبازی جو ایک باریک کاغذ کا تھیلا بناکر اس کے اندر تیل کی بھیگی ہوئی گیند روشن کرکے ہوا میں اڑاتے ہیں