ganga


ganga کے انگریزی معنی


a rivera streamthe Hindu goddess of the same namethe river Ganges





ganga کے معنی


ایک ‌دریا ‌جو ‌گنگوتری ‌میں ‌سے ‌نکلتا ‌ہے ‌اور ‌صوبجات ‌متحدہ ‌بہار ‌اور ‌بنگال ‌میں ‌سے ‌گزر ‌کر ‌خلیج ‌بنگالہ ‌میں ‌جا گرتا ‌ہے۔ ‌لمبائی ‌١٦٨٠ ‌ ‌میل ‌ہے۔ دریائے ‌جمنا۔ گھاگرا۔ گنڈک۔ کوسی۔ سون۔ برہم ‌پتر ‌وغیرہ ‌اس ‌کے ‌معاون ‌ہیں۔ ‌ہندو ‌اسے ‌بہت ‌مقدس ‌سمجھتے ‌ہیں۔ ‌ان ‌کے ‌بڑے ‌بڑے ‌میلے ‌اس ‌کے ‌کنارے ‌پر ‌لگتے ‌ہیں۔ ‌مردوں ‌کی ‌ہڈیاں ‌یہاں ‌لا ‌کر ‌پھینکتے ‌ہیں۔ ‌اس ‌میں ‌سے ‌دو ‌بڑی ‌نہریں ‌نکلتی ‌ہیںہندو ‌ناموں ‌میں ‌آتا ‌ہے۔ ‌جیسے ‌گنگا ‌رام۔ ‌گنگا ‌دیویہندوستان کے سب سے نامی متبرک اور مقدس دریا کا نام جسے بھاگیرتی بھی کہتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter