fidak








fidak کے معنی


ایک شہر جو خیبر کے قریب تھا یہاں یہودی آباد تھے پیغمر صلى الله عليه وسلم کی وفات کے بعد حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے خیبر اور فدک بطور وراثت مانگے تھے۔ مگر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ نے پیغمبر صلى الله عليه وسلم کے اس قول کی وجہ سے نہ دیئے کہ میرا کوئی وارث نہیں ہوگا۔ جو کچھ میں چھوڑوں گا وہ غریبوں کے لیے ہوگا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter