europ


europ کے انگریزی معنی




europ کے مترادفات




europ کے معنی


ایک ‌براعظم ‌جو ‌ایشیا ‌کے ‌مغرب ‌میں ‌واقع ‌ہے ‌رقبہ ‌ساڑھے ‌سینتیس ‌لاکھ (ساڑھے سینتالیس کروڑ) ‌لمبائی ‌زیادہ ‌سے ‌زیادہ ‌٣٠٠٠ ‌میل ‌اور ‌چوڑائی ‌٢٤٠٠ ‌میل ‌ہے ‌٣٠ ‌ممالک ‌ہیں ‌جن ‌میں ‌سے ‌تیرہ ‌میں ‌بادشاہ ‌ہیں۔ ‌البانیہ۔ ‌اٹلی۔ ‌آئینسلینڈ۔ ‌برطانیہ۔ ‌بلجیم۔ بلغاریہ۔ ڈنمارک۔ رومانیہ۔ سویڈن۔ ناروے۔ ہالینڈ۔‌‌‌‌‌ ‌ہنگری۔ ‌یوگو ‌سلاویہ ۔ یہ جمہوری ‌سلطنتیں ‌ہیں۔ ‌آسٹریا۔ ‌استھونیا۔ ‌انڈورا۔ ‌پرتگال۔ ‌پولینڈ۔ ‌جرمنی۔ ‌روس۔ ‌روم۔ ‌زیکو ‌سلاویکیا۔ ‌سان ‌مرینو۔ ‌سوٹزرلینڈ۔ ‌فرانس۔ ‌فنلینڈ۔ ‌لتھوہنیا۔ ‌لیٹویا۔ ‌ہنگری۔ ‌یوناندنیا کے پانچ بر اعظموں میں سے ایک برّاعظم کا نام جو براعظم ایشیا سے جانب غرب واقع ہے اس میں ممالک مفصلہ ذیل شامل ہیںسوئزر لینڈمغرب کا براعظمممالکِ مغرب

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter