eent


eent کے انگریزی معنی


a widowbrick


eent کے مترادفات


آگوراَجُڑاِٹّبرِکخِشت


eent کے معنی


(قفل سازی) قفل میں کنجی کے گھر کے منھ پر جڑی ہوئی دھات جو منھ کی حفاظت اور خوشنمائی کے لیے لگائی جاتی ہے اور اس کے اوپر ڈھکنا لگا رہتا ہے(کھیل) تاش کے پتوں کی چار اقسام میں سے ایک جس پر چوکور اور سرخ اینٹ کی شکل بنی ہوتی ہےایک مٹی کا ہاتھ سے بنا ہوا یا سانچے میں ڈھلا ہوا ٹھوس ڈلہ جسے دھوپ میں سکھا کر یا پزاوے میں پکا کر عمارت بنانے کے کام میں لاتے ہیںسونے یا چاندی کا بڑا ڈلہسونے یا چاندی کا مستطیل یا مربع سانچے میں ڈھلا ہوا ڈلاگندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلو دار سانچے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سِل جو خشک کرکے یا اس کے بعد پزاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے (پہلی کچی اینٹ کہلاتی ہے دوسری پکی) ، اسی شکل کا تراشا ہوا پتھروہ طالب علم جو ایک ہی جماعت میں مدت تک پڑا رہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter