doltana








doltana کے معنی


(اُردو۔ دولتانہ) یہ جوہیا (Johiya) قبیلہ کی ایک شاخ ہے جو پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آباد ہوگئی۔ اس برادری/خاندان یا قبیلہ کے افراد بڑے زمیندار ہیں کاشتکاری سے عام فرد تعلق رکھتا ہے۔ سیاست ان کا مشغلہ اور تجارت میں بھی دخل رکھتے ہیں۔ پڑھے لکھے لوگ سرکاری ملازمتوں میں ہیں اور عمومی طور پر مذہبی رجحانات کے حامل ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter