diwar-e-chin








diwar-e-chin کے معنی


ایک دیوار جو شہنشاہ چن شہ ہونگٹی نے منگولیا اور چین کے درمیان مغلوں کے حملوں سے بچنے کے لئے ٣١٤ء قم ‌میں بنائی تھی۔ یہ سمندر کے پاس سے شروع ہوکر ١٥٠٠ میل تک وادیوں اور پہاڑوں پر سے ہوتی ہوئی عرب کی طرف چلی گئی ہے۔ بیس فٹ اونچی ہے اور چوٹی پر ١٥ فٹ سے ٢٥ فٹ تک چوڑی ہے۔ ہر سو فٹ پر برج بنا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter