diwali


diwali کے انگریزی معنی


a festival observed by the Hidus is honour of Lakshmi on the 15th Kátik when their houses and streets are white washed and illuninated and the night is spent in gambling





diwali کے معنی


’’دیویوں کی قطار‘‘دیکھئے: دِوالیہندوؤں کا ایک تیوہار جو کاتک کی پندرہ تاریخ کو کارتک بدھ کے دیوتا کی یادگار میں ہوتا ہے۔ اس دن ہندو کسی دریا یا مقدس تالاب میں نہا کر مکلف لباس پہنتے ہیں اور شرادھ کرتے ہیں۔ رات کو چراغ جلاتے ہیں۔ لچھمی کی پوجا کرتے ہیں اور جوا کھیلتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter