diwalee


diwalee کے انگریزی معنی


a festival observed by the Hindus in honour of Lakshmi on the 15th katik when their houses and streets are white washed and illuminated and the night is spent in gambling


diwalee کے مترادفات


چراغان


diwalee کے معنی


دیپ مالادِیوُوں کی قطارہندوؤں کا ایک مشہور تہوار جس میں لچھمی کی پوجا ہوتی ہے اور بہت سی روشنی کی جاتی ہے۔ یہ تہوار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے اور چور چوری کو نکلتے ہیں ان کے اعتقاد میں آج کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter