dhobi


dhobi کے انگریزی معنی


(same as تریسٹھ ADJ. & N.M. * )washerman ; launderer


dhobi کے مترادفات


ابرینٹھابرینٹھاحواریشوئندہقصاگازرواشرمین


dhobi کے معنی


Laundriman: پرانے وقتوں میں بعض اشخاص بشمول ان کے بیوی بچوں کے امراء اور زمینداروں/جاگیرداروں اور رؤسا کے کپڑوں کو دھونے کے لئے رکھے جاتے تھے۔ اسی طرح اس پیشہ میں منسلک افراد فوج اور پولیس وغیرہ میں بھی ہر جگہ بھرتی کئے جاتے تھے اور آج بھی یہ عمل جاری وساری ہے۔ چنانچہ بعض برادریاں اس پیشہ سے مستقل بنیادوں پر منسلک ہوگئیں اور نسل درنسل اسی کام کو سرانجام دے رہی ہیں۔ یہ دراصل نچلی ذات کے افراد ہوتے ہیں۔ مستقل ایک پیشہ کو اختیار کرنے کی بناء پر یہ پیشہ بھی ذات کی علامت بن گیا۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختون خواہ وغیرہ میں جگہ جگہ یہ لوگ سکونت پذیر ہیںاس ذات کا ایک فردایک ذاتجامہ شوکپڑا دھونے والا آدمیکپڑے دھونے والا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter