dhaat





dhaat کے مترادفات


دھاتُوفلزنطفہویرج


dhaat کے معنی


تیزاب سے مل کر مختلف اقسام کے نمک بناتے ہیں۔ عموماً سخت‘ بھاری اور چمکدار ہوتے ہیں۔ کوٹے جاسکتے ہیں۔ انکا تار کھینچا جاسکتا ہے۔ مشکل سے ٹوٹتے ہیں۔ گرمی اور بجلی ان میں سے گزر جاتی ہے۔ پہلے زمانے میں صرف سونا چاندی تانبا ‘ رانگا لوہا اور سیسہ دھات سمجھے جاتے تھے۔ بعد کو پارہ بھی دھاتوں میں شمار ہونے لگا کیونکہ یہ سردی سے جم جاتا ہے اور پھر کوٹا جاسکتا ہے۔ آج کل اور بہت سے دریافت ہوچکے ہیںدھاتوں کا مرکب جیسے پیتلدیکھئے: عنصرعنصروں کی ایک خاص قسم جن میں مفصلہ ذیل خاصیتیں پائی جاتی ہیںمعدنی شےمنی (س دھات)کانی شے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter