dasaihrah


dasaihrah کے انگریزی معنی


Hindu festival of tenth Ranvar at which Ceylonese ruler Revana's effigies are burnt in public





dasaihrah کے معنی


اسوج کے مہینے کی سُدی کی دسویں تاریخ کا بڑا بھاری تہوار جس میں نوروز پہلے سے پوجا وغیرہ کرتے اور اخیر دن دیوی کی مورتی ٹیسو‘ جھانجھی سانجی وغیرہ کو دریا میں ڈالتے ہیں اور چونکہ رامچندر جی نے انہیں دنوں میں راون پر چڑھائی کرکے فتح پائی تھی ان کو لیلا رچاتے اور بہت بڑی خوشی مناتے ہیںجیٹھ کے مہینے کی سُدی کی دسویں تاریخ جس میں گنگا اشنان کرنے سے صاحبان ہنود کے اعتقاد کے موافق گناہ دھوئے جاتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter